بیجنگ (اے این این/ اے ایف پی) چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گوادر میں نیول پورٹ کی تعمیر کیلئے پاکستان کی جانب سے مدد کی کسی درخواست کا علم نہیں ہے۔ بیجنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان جیانگ یو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں نے کسی ایسے منصوبے سے متعلق نہیں سنا اور میرے خیال