تازہ ترین:

گوئی: کے نتائج

محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں کافی دیرتک موسلا دھار بارش ہوئی جس سے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے تاہم تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب گئے تیزبارش کی وجہ سے ٹریفک کانظام درہم برہم ہوگیا جس سے لوگوں کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑادوسری جانب لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی آج بارش ہوئی جس سے گرمی اورحبس کازورٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیامحکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ آئندہ تین روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں کہیں

محکمہ موسمیات نےدو روز بعد صوبہ سندھ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، پنجاب،سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور ڈی آئی خان اور ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اگلے چند روز کے دوران کشمیر، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور مشرقی بلوچستان میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ رواں مون سون کے دوران اب تک صوبہ سندھ میں معمول سے ایک سو اسی فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ سب سے زیادہ بارش مٹھی میں گیارہ سو ستر ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، پنجاب،

محکمہ موسمیات نے دو روز بعد کشمیر، سندھ، پنجاب، مشرقی بلوچستان اور خیبرپی کے میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے

جمعہ کے روز لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ تاہم شہر کے کچھ حصوں میں نشیبی علاقے زیر آب آنے سے ٹریفک جام ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا اسکے علاوہ پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں بھی کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ میرپورخاص میں سب سے زیادہ بارش ایک سوبائیس ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روزسب سےزیادہ گرمی دالبندین

مزید نتائج