لاہور (خبر نگار خصوصی + کامرس رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت متبادل ذرائع سے توانائی کے حصول کا جائزہ لینے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کوئلے‘ ہائیڈل اور گنے کے پھوگ سے توانائی کے حصول کے منصوبوں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا‘ یہ فیصلہ کیا