تازہ ترین:

گنیز: کے نتائج

کیرالہ کی رقاصہ کا میراتھن رقص گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مےں شامل

تریونڈرم (نیٹ نیوز) کیرالہ کی ایک رقاصہ کے میراتھن رقص کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا ، Kalamandalam Hemalatha نےمسلسل 123گھنٹے 15منٹ رقص کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔

 آسٹریلیا کے دو شیفیس دنیا کا سب سے بڑا برگربنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں

 سڈنی کے ایک سمال کیفے سے تعلق رکھنے والے دو شیفس نےایک ایسا برگر تیار کیا ہے جس کا وزن نوے کلو گرام ہے جبکہ اس سے قبل امریکی ریاست مشی گن میں چوراسی کلو وزن کا برگر بنایا گیا تھا ۔ اگراس برگر کے ٹرے کو بھی وزن میں شامل کرلیا جائے تو اس کا کُل وزن پچانوے کلو گرام بن جاتا ہے ۔ اس برگرکو بنانے میں چوبیس گھنٹے لگتے ہیں ۔منتظمین کا کہنا ہے کہ برگر میں اکیاسی کلو قیمہ ایک سو بیس انڈے، سولہ ٹماٹر اور دیگر مصالحہ جات کا استعمال کیا گیا ہے ۔ اس کا بن اکیس کلو وزنی ہے جبکہ ایک سو پچاس سلائسز پنیر کا استعمال

سری لنکا کے تامل ٹائیگرز پر بننے والی فلم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا کے تامل ٹائیگرز پر بننے والی Sivappu Mazhai کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دو گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل اس فلم کی پروڈکشن صرف 12 دنوں میں مکمل ہوئی ہے۔ اس فلم کو 12 دنوں میں مکمل کرنے کے لےے 600 سے زائد ٹیکنیشنز نے دن رات کام کیا۔ سریش