تازہ ترین:

گنگارام: کے نتائج

ہڑتال جاری‘ گنگارام ہسپتال کی ایمرجنسی زبردستی بند‘ مزید 28 مریض جاں بحق‘ 63 ڈاکٹرز کو نوٹس

لاہور/ ملتان (نیوز رپورٹر+ وقائع نگار خصوصی+ مانیٹرنگ+ نمائندگان+ ایجنسی) ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں بدھ کو 37 ویں روز بھی ہڑتال جاری رہی، ہڑتالی ڈاکٹروں نے گنگارام ہسپتال کی ایمرجنسی زبردستی بند کرا دی اکثر ہسپتالوں میں سینئر ڈاکٹر بھی ہڑتال میں شامل ہو گئے، نشتر

مسلم لیگی خواتین ڈاکٹرزنے سیلاب زدگان کے لیے گنگارام ھسپتال میں امدادی کیمپ کا انقعاد کیا۔

صدرمسلم لیگ ڈاکٹرزونگ پنجاب،  ڈاکٹرفرزانھ نذیر کی قیادت میں  خواتین ڈاکٹرزنے پاکستان بھر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی اور ان کی مدد کے لیے ایک کیمپ لگایا جس کا افتتاح  مسلم لیگ خواتین ونگ کی رہنما ذکیہ شاہنوازنے کیا۔ کیمپ میں شرکت کرنے والے ڈاکٹرعوام سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے اپیل کرتے رہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فرزانھ نذیز نے کہا کہ اس سے پہلے بھی وہ اشیأ  ضروریہ جس میں ٓاٹا، دال، چاول، چینی ،گھی، کپڑے ،برتن شامل ھیں کے چھ ٹرک مظفرٓاباد اور اس کے گردونواح کے علاقے میں

مزید نتائج