تازہ ترین:

گنگا: کے نتائج

کشن گنگا ڈیم: پاکستان کے نقصان کو غلط طریقے سے فائدے کے طور پر پیش کیا گیا

اسلام آباد (عثمان چیمہ / دی نیشن رپورٹ) دانستہ یا نادانستہ طور پر عالمی ثالثی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والا شخص بھارت کے ہاتھوں میں کھیلا ہے اور غلط طور پر پاکستان کے نقصان کو فائدے کے طور پر پیش کیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع

عالمی عدالت نے کشن گنگا ڈیم کےلئے عارضی تعمیرات سے نہیں روکا: بھارت

نئی دہلی (نیٹ نیوز) عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے بھارت کو کشن گنگا ڈیم پر تعمیرات سے روکے جانے کا فیصلہ آنے کے بعد بھارت کی سرکاری خبررساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے عدالت نے بھارت کو جموں کشمیر مےں کشن گنگا ڈیم پر عارضی تعمیرات سے نہیں روکا۔ خبرایجنسی کے

پاکستان کی درخواست پر عالمی عدالت انصاف نے بھارت کو کشن گنگا ڈیم کی تعمیر سے روک دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ / مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کی درخواست پر بھارت کو کشن گنگا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر سے روک دیا ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت سے اس منصوبے کی تعمیر روکنے کے لئے رجوع کیا تھا۔ پاکستان نے

مزید نتائج