تازہ ترین:

گناہ: کے نتائج

ڈرون حملوں میں بے گناہ ہلاکتوں پر امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا جائے: قائمہ کمیٹی انسانی حقوق

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے متفقہ طور پر قرار دیا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ماورائے عدالت ہلاکتیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں‘ اس معاملے کو اقوام متحدہ سمیت تمام فورمز پر اٹھایا

ایم کیوایم ہزاروں بے گناہ افراد کی قاتل جماعت ہے اس کیساتھ مفاہمت کے بجائے تعلقات ختم کیے جائیں ۔ ذوالفقار مرزا

بدین سےکراچی روانگی سے قبل استقبال کیلئے آنے والے افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ گورنر سندھ پر سو سے زائد مقدمات ہیں ان کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹایا جائے،سندھ کو تقسیم کرنے والوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رحمان ملک اور بابراعوان بڑے سوداگر ہیں ان کا سندھ میں داخلہ بند کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ رحمان ملک پاکستان توڑنے والوں کا ساتھی ہے جسے ہرگز معاف نہیں کیا جاسکتا ہے۔۔ سابق وزیر نے کہا کہ ملک میں کوئی بھی منتخب نمائندہ سر پر قرآن اٹھا

مسلم لیگ ن لسانی بنیادوں پر صوبے بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہو گی: کھوسہ

لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سینئر مشیر سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ کا نعرہ لگا کر سستی شہرت حاصل کرنے والے لسانیت کو ہوا دے کر قومی اتحاد و یکجہتی پر اثرانداز ہونا چاہتے ہیں‘ جنوبی پنجاب میں احساس محرومی کی بات کرنے والے یہ بھی بتائیں کہ

مزید نتائج