تازہ ترین:

گن: کے نتائج

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کےصاحبزادے شہباز تاثیر کو نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا۔

حساس اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کےمطابق شہباز تاثیر آج صبح کیولری گراؤنڈ میں واقع اپنی رہائش گاہ سے گلبرگ اپنے آفس جارہے تھے کہ حسین چوک کے قریب چار موٹر سائیکل سواروں نے انہیں گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا ۔اغواء کاروں نے یہ واردات چندلمحوں میں مکمل کی اور جاتے ہوئے فردوس مارکیٹ کے قریب ایک خودکار گن بھی پھینک گئے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر موجود شہاز تاثیر کی گاڑی سے ان کا آئی فون، بلیو پاسپورٹ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا ہے۔ اغواء کی اس ہائی پروفائل واردات کا علم ہوتے ہی اعلیٰ پولیس

مشی گن میں مسلمانوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

مشی گن (آئی این پی) امریکی ریاست مشی گن میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافے سے پانچ وقت مساجد میں اذان کی آواز گونجنے لگی۔ 23 ہزار کی آبادی کا قصبہ ہیم ٹریمک 30 سال پہلے 90 فیصد آبادی پولینڈ سے تعلق رکھنے والے سفید فام کیتھولک افراد پر مشتمل تھا لیکن اب یہاں تقریبا 40 فیصد آبادی

پاک بحریہ نے سرفیس میزائل، خودکار گن اور ویپن سسٹم سے لیس فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹس کی تیاری شروع کردی ہے۔

کراچی شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے لیے میزائل بوٹ کی تیاری کا آغازہوگیا ہے،میزائل بوٹ کو اینٹی سرفیس میزائل، خودکار گن اور ویپن سسٹم سے لیس کیا جائے گا۔ سیکرٹری دفاعی پیداوار لیفٹننٹ جنرل شاہد اقبال نے میزائل بوٹ کی تیاری کے آغاز کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ انہوں نے کراچی شپ یارڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان نیوی کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔ میزائل بوٹس دوسمال ٹینکر کم یوٹیلٹی شپ رسدگاہ اور مددگار کی پاک بحریہ کو حوالگی اور بائیس پی ایف فریگیٹ کی لانچنگ کے

مزید نتائج