تازہ ترین:

گمراہ: کے نتائج

متحدہ قومی موومنٹ نے سانحہ بارہ مئی سے متعلق وکی لیکس کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے گمراہ کن قرار دیدیا۔

نائن زیرو کراچی میں پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاروق ستار نےان سےمنسوب بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی اوراسے ایک گھناؤنی سازش قراردیاڈاکٹرفاروق ستارکاکہناتھا کہ ایم کیوایم ایک امن پسند جماعت ہے اورعدلیہ کی آزادی پرمکمل یقین رکھتی ہےان کاکہناتھا کہ 12مئی کے سانحے میں ایم کیو ایم کے14کارکن شہید ہوئےایم کیو ایم کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے

بھارتی میڈیا مولانا شوکت کے قتل کے بارے مےں عوام کو گمراہ کر رہا ہے: میرواعظ

اسلام آباد (جاوید صدیق) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے راہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ جمعیت اہل حدیث کے شہید رہنما مولانا شوکت کے قتل کے بارے میں بھارتی میڈیا رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سرینگر سے فون پر نوائے وقت سے گفتگو مےں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ

بابراعوان وفاقی حکومت کو گمراہ کررہے ہیں ان کی منفی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اصلاح کی ضرورت ہے۔ صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وفاقی وزیر قانون اپنی حیثیت سے بڑھ کر بیانات دے رہے ہیں جس کی وجہ سے صدر اور وزیر اعظم کے لیے مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ انہوں نے سابق صدرمشرف کے کشمیر میں عسکریت پسندی کے حوالے سے دیے گئے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مشرف جس ادارے کے سربراہ رہے ، اسی سے غداری کی ہے۔ وزیرقانون پنجاب نے کہا کہ صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے مؤخر کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا

مزید نتائج