لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلمسٹار و فلم ڈائریکٹر ریما خان نے کہا ہے کہ میری فلم ”لو میں گم“ آج ریلیز ہو رہی ہے اور یہ فلم میرے پرستاروں کیلئے میرا تحفہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے پرستاروں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ میری فلم دیکھیں تاکہ میری حوصلہ افزائی ہو اور میں آئندہ