تازہ ترین:

گلے: کے نتائج

ایم کیو ایم دہشت گرد جماعت ہے، اسے گلے لگانیوالا خود جل جائیگا: ذوالفقار مرزا

دبئی (آن لائن) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم دہشت گرد جماعت ہے۔ 60 فیصد ٹارگٹ کلر ایم کیو ایم کے پاس ایم کیو ایم کو جو گلے لگائے گا وہ جل جائیگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے بات کرنا ملک سے

امریکیوں کو نکالنے میں طالبان کے ساتھ ہیں‘ مسلمانوں کے گلے کاٹنے کو جہاد نہیں کہہ سکتے: افضل قادری

لاہور (رپورٹ : خواجہ فرخ سعید) امیر عالمی تنظیم اہلسنت، وائس چیئرمین سُنی اتحاد کونسل اور سجاہ نشین خانقاہ مراریاں شریف پیر محمد افضل قادری نے کہا ہے کہ اسلام کی بنیاد قرآن و سنت ہے۔ توحید اور رسالت دو بنیادی عقیدے ہیں۔ امریکیوں کو نکالنے میں ہم طالبان کے ساتھ ہیں۔

شیخوپورہ کے تھانہ صدرکی حوالات میں اغوا کےملزم کو گلے میں پھندا ڈال کرہلاک کردیا گیا

ملزم ارشد ڈوگر کو آٹھ روز قبل لڑکی کے اغوا کے الزام میں گرفتار کرکے حوالات میں رکھا گیا تھا، پولیس نے ملزم کومبینہ طورپر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے گلے میں رسی ڈال کراسے ہلاک کردیا،پولیس نے تفتیشی افسرسب انسپکٹرایوب کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے،دوسری جانب سب انسپکٹرایوب کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آسکا۔

مزید نتائج