تازہ ترین:

گلوکار: کے نتائج

گلوکار منیرحسین کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

اسلام آباد (اے پی پی) گلوکار منیرحسین کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے۔ انہوں نے فنی زندگی کا آغا ز فلم ”سات لاکھ“ سے کیا اور پہلے ہی نغمے (قرار لوٹنے والے) نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔منیر حسین 27 ستمبر1995ءکو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔

گلوکار عاطف اسلم کی سارہ بھروانہ سے منگنی، تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار عاطف اسلم کی منگنی ہو گئی، اس حوالے سے لاہور میں تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی۔ عاطف اسلم کی منگیتر سارہ بھروانہ لاہور کے علاقے فیصل ٹاو¿ن کی رہائشی ہیں، وہ ملتان کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ سارہ کے والد کا نام عمر دراز بھروانہ ہے جو

گلوکار زید خان کا پہلا میوزک ویڈیو ریلیز

لاہور (پ ر) نوجوان گلوکار زید خان کا پہلا میوزک ویڈیو ”ربا ہو“ ویب سائٹس پر ریلیز کر دیا گیا جبکہ ٹی وی چینلز پر 10ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ زید خان نے بتایا کہ ان کے پہلے البم ”فراق“ پر زوروشور سے کام جاری ہے تاہم آئندہ ماہ ان کا ایک اور ویڈیو ”پھر آنکھیں ہوئی نم“ بھی

مزید نتائج