تازہ ترین:

گلوبل: کے نتائج

حبیب بنک نے گلوبل فنانس ایوارڈ حاصل کر لیا

لاہور (پ ر) ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کے واشنگٹن مےں اجلاس مےں حبیب بنک لمیٹڈ نے گلوبل فنانس ایوارڈ حاصل کر لیا۔ اجلاس مےں دنیا کے دوسرے ٹاپ بنکوں کو بھی ایوارڈ دیئے گئے، اجلاس مےں چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی علانہ، نعمان ڈار ہیڈ آف ایچ بی ایل انٹرنیشنل اینڈ کارپوریٹ

اوباما اور منموہن میں گلوبل سٹرٹیجک پارٹنر شپ کے قیام پر اتفاق

واشنگٹن (اے ایف پی + مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے گذشتہ روز بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو فون کیا‘ اس موقع پر اسامہ کے خلاف آپریشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور ان معاملات پر بھی بات چیت کی گئی جس پر نومبر میں اوباما کے دورہ بھارت کے دوران اتفاق ہوا تھا

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے میکسیکو کے گلیشیئر تیزی سے پگھلنے لگے، ماہرین کا کہنا ہےکہ اگر رفتار کم نہ ہوئی تو چند برسوں میں یہ ختم ہوجائیں گے ۔

سپین سے تعلق رکھنے والے ماہر گلیشیئر ہوگو ڈیل گاڈو کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ موسمی تبدیلی سے دنیا بھر میں گلیشیئر پگھل رہے ہیں جو جنگلی حیات کے لیے اچھا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہی رفتار رہی تو یہ گلیشیئر چند سال بعد ختم ہوجائیں گے۔ انہوںنے کہا کہ گلیشئر کے پگھلنے کے بہت سے اثرات ہوتے ہیں جن میں سے ایک مقامی درجہ حرارت میں اضافہ ہونا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چٹانوں پر برف نہ ہونے کی وجہ سے سورج کی شعائیں جذب ہو جاتی ہیں جس کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہوجاتا ہے اور خا ص طور پرجنگلی حیات اس سے

مزید نتائج