تازہ ترین:

گل: کے نتائج

سوویت یونین کیخلاف جہاد میں مجاہدین امریکہ کے چہیتے تھے: حمید گل

لاہور (نیوز ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ افغانستان میں سوویت یونین کیخلاف جنگ کے دوران مجاہدین مغرب میں بہت مقبول تھے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں حمید گل نے کہاکہ سوویت یونین کےخلاف جنگ میں مجاہدین امریکہ کے بھی چہیتے تھے۔

ہفتے کی رات امریکی بمبار طیارے افغانستان میں پرواز کر رہے تھے: حمید گل

لاہور + اسلام آباد (شعیب الدین سے + سپیشل رپورٹ) سابق وفاقی وزیر داخلہ جنرل (ر) معین الدین حیدر اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمیدگل نے کہا ہے کہ ہم افغانستان نہیں ہیں امریکہ پاکستان پر حملے کی غلطی کبھی نہیں کریگا۔ معین الدین حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان اب

ڈینگی بخارنے مزید دو گھروں کے چراغ گل کردیئے جس کے بعد لاہور میں وائرس کےباعث مرنےوالوں کی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔

لاہورمیں ڈینگی کے وبائی صورت اختیار کرنے کے بعد صورتحال انتہائی سنگین ہے اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورا ہے۔آج میوہسپتال میں باغبانپورہ کارہائشی انیس سالہ عثمان بھی ڈینگی بخار کے باعث چل بسا جس کے بعد ڈینگی بخارسےاب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب وائرس کی شدت میں اضافے کےبعدہسپتالوں میں متاثرہ مریضوں کارش بڑھ گیا ہے جبکہ مچھرمارادویات اورسپرے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی دارالحکومت کےعلاوہ صوبے کےتمام چھوٹے بڑے شہروں میں عوام میں ڈینگی

مزید نتائج