تازہ ترین:

گفتگو: کے نتائج

بشارالاسد کی حکومت شورش پر قابو پا لے گی، حنا ربانی کھر کی شامی ہم منصب سے گفتگو

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بشارالاسد کی حکومت شورش پر قابو پا لے گی۔ یہ بات حنا ربانی کھر نے شامی ہم منصب ولید سے نیویارک میں ملاقات کے دوران کہی۔ حنا کھر نے کہا مشرق وسطیٰ میں امن کےلئے ضروری ہے۔ شام میں بھی حالات پرسکون ہوں۔

ذوالفقار مرزا کو صدر کی آشیرباد حاصل نہیں: قریبی ذرائع‘ اس طرح کے حالات سیاسی جماعتوں میں پیدا ہوتے رہتے ہیں ‘ نوائے وقت سے گفتگو

اسلام آباد (جاوید صدیق) صدر کے قریبی ذرائع نے اس نظریہ سازش کو مسترد کر دیا ہے کہ ذوالفقار مرزا جو کچھ کہہ رہے ہیں اس میں انہیں صدر زرداری کی اشیر باد حاصل ہے۔ ان ذرائع نے نوائے وقت کو بتایا کہ ذوالفقار مرزا تو اب صدر زرداری کے استعفیٰ کی بات کر رہے ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں

گورنر لطیف کھوسہ کی صدر زرداری سے ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی+مانیٹرنگ نیوز) صدر آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے ہفتہ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں ملک خصوصاً پنجاب کی سیاسی صورتحال وامن امان کی صورتحال اور حالیہ بارشوں سے پنجاب میں ہونے والی تباہ کاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان

مزید نتائج