لاہور (خصوصی نامہ نگار) امریکہ میں (نعوذ بااللہ) قرآن پاک کی بے حرمتی، خاکوں کی اشاعت اور عافیہ صدیقی کو سزا سنائے جانے کے خلاف تحریک حرمت رسول کا احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ دینی و سیاسی قائدین نے کہا ہے کہ پانچ سال 30 ستمبر کو ”جے لینڈ پوسٹن“ ڈنمارک کے اخبار نے نبی اکرم کی