تازہ ترین:

گزٹیڈ: کے نتائج

گزٹیڈ کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) سینکڑوں گزٹیڈ کنٹریکٹ ملازمین نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ذرائع کے مطابق زراعت، لائیو سٹاک، ماحولیات جنگلات و دیگر محکموں کے سینکڑوں ملازمین نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومتی وعدہ کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے