تازہ ترین:

گزارنا: کے نتائج

حکومت اپنی اصلاح کرے ورنہ باقی مدت گزارنا مشکل ہوگا : نوازشریف ۔۔ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دنیا مدد کرے : شہبازشریف

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی +ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت قائم رکھنے کیلئے آرمی چیف کے ساتھ تصویر بنوانا کافی نہیں۔ حکومت اپنی اصلاح نہیں کرتی تو آئندہ ڈھائی سال گزارتے نظر نہیں آتی۔ ڈونرز کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے عوامی بجٹ پیش نہ کیا تو اس کے لئے تین ماہ گزارنا بھی مشکل ہوجائیں گے

شیخ رشید نے یہ باتیں کراچی ائیرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ آئندہ تین ماہ میں بڑی تبدیلی متوقع ہے جس کا انحصار بجٹ پرہوگا۔ ملک میں نوے فیصد ٹیکس غریب دیتے ہیں، نئے بجٹ میں مراعات یافتہ طبقے اور سٹاک ایکسچینج پر ٹیکس لگائے جائیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں امریکہ کی ساتھی ہیں اور اس کے مفادات کو تحفظ دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی حماقتوں سے فائدہ اٹھا کر دھماکے کئے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ میاں نوازشریف

عافیہ کو باقی زندگی جیل میں گزارنا پڑ سکتی ہے‘ سزا 6 مئی کو سنائی جائیگی : امریکی محکمہ انصاف

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو باقی زندگی جیل میں گزارنا پڑ سکتی ہے تاہم اس کی سزا کا حتمی اعلان چھ مئی کو کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 37 سالہ عافیہ صدیقی کو اقدام قتل اور اسلحہ کے ساتھ حملہ کے الزام

مزید نتائج