تازہ ترین:

گرے: کے نتائج

افغانستان سے پھر وزیرستان پر حملہ‘15سے زائد مارٹر گولے میدان میں گرے، جانی نقصان نہیں ہوا

میران شاہ (اے این این+ ریڈیو نیوز) شمالی وزیرستان میں افغانستان سے 15 سے زائد مارٹر گولے فائر کئے گئے تاہم گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو افغانستان سے ایک بار پھر پاکستان کی داخلی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 15 سے زائد مارٹر گولے

جنوبی وزیرستان: افغان فوج کی پاکستانی حدود میں فائرنگ‘ تین مارٹر گولے 9 سولے میٹر اندر گرے

پشاور (این این آئی) افغان نیشنل آرمی نے دوسرے روز بھی پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 3 مارٹر گولے پاکستانی حدود میں فائر کئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ پاکستان نے حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو افغان آرمی کی

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سوال نہیں کرنا چاہئے‘ الگ صوبہ مانگنے سے آسمان نہیں گرے گا : نوازشریف

لاہور (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر زرداری کے خطاب کے موقع پر انہیں اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں ملی تھی‘ اگر کوئی علاقہ یا کسی علاقے کے لوگ اپنے لئے الگ صوبہ مانگتے ہیں تو اس سے آسمان نہیں گرے گا۔

مزید نتائج