تازہ ترین:

گری: کے نتائج

مفاہمت کی سیاست سے منافقت، قتل و غارت گری کو فروغ ملا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکز ی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازشیں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ کراچی اور بلوچستان میں بدامنی میں ہمسایہ ملک ملوث ہے۔ لسانیت اور گروہی سیاست کرنے والوں کی گردنیں مروڑ دینی چاہییں۔ سندھ اور پنجاب میں

کراچی میں جاری قتل و غارت گری کے خلاف ایم کیو ایم کی اپیل پر بھرپور طریقے سے یوم سوگ مناکر ثابت کردیا کہ پوری قوم درندہ صفت دہشتگردوں کے خلاف متحد ہے الطاف حسین

ایم کیو ایم کے جاری کردہ اعلامیے کہ مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے معصوم شہریوں کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کی اپیل پر پرامن یوم سوگ کو کامیاب بنانے پر عوام ، دکانداروں ، چھوٹے تاجروں ، صنعتکاروں ، ٹرانسپورٹرز علمائے کرام ، سیاسی و مذہبی جماعتوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے لبیک کہتے ہوئے اپنے کاروبار بند رکھے ہیں یہ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ پوری قوم درندہ صفت دہشتگردوں اور بھتہ خوروں کے خلاف متحد ہے۔ ایم کیو ایم کے

کراچی میں قتل وغارت گری کے واقعات کے خلاف ایم کیوایم کی کال پر حیدر آباد، سکھراور ٹنڈواللہ یار سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں یوم سوگ منایاگیا۔

کراچی میں پرتشدد واقعات کے خلاف ایم کیوایم کے یوم سوگ و مذمت کے موقع پر سندھ کے مختلف شہروں میں زندگی کا پہیہ جام رہا۔ٹنڈو الہ یار میں کاروباری مراکز، بازار اور نجی تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہی۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شہر کی مین شاہراہوں پر ٹائر نذر آتش کیے۔حیدر آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر ہُو کا عالم رہا۔ بازار، مارکیٹیں اور پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سانگھڑ

مزید نتائج