تازہ ترین:

گرکر: کے نتائج

قصور کے نواحی گاﺅں سریالی میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔

قصورکے قریبی گاﺅں سریالی میںشمال کی جانب سے آنے والا ایک چھوٹا طیارہ دیوار کے ساتھ ٹکرانے بعد پانی کے تالاب میں گر کرتباہ ہو گیا ۔ طیارہ تقریبا پاپچ فٹ لمبا تھا جس کا رنگ سرخ اور سفید ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملبہ اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔ واضح رہے کہ گرنے والے طیارے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بھکر: فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، ایک شخص جاں بحق، خاتون پائلٹ سمیت متعدد زخمی

کلورکوٹ+ جنڈانوالہ (نامہ نگاران+ وقت نیوز) بھکر کے قریب کلورکوٹ میں پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ گرکر تباہ ہو گیا، ایک شخص جاں بحق جبکہ دونوں پائلٹوں سمیت درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف سیون طیارہ بھکر کے قریب حسن والا کے کھیتوں میں گرکر تباہ ہو گیا۔ پائلٹ

پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث بھکر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کےملبےتلےدب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایف سیون تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث بھکر کے قریب کلور کوٹ کے علاقے حسن والہ میں گر کر تباہ ہوا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا جبکہ حادثے سے قبل لیڈی پائلٹ ندا بھی پیرا شوٹ کے ذریعے طیارے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئیں۔ ایئرہیڈ کوارٹررنےحادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ادھر بھکر سے وقت نیوز کے نمائندے کے مطابق طیارہ گرنے سے قریب موجود ایک

مزید نتائج