تازہ ترین:

گروپس: کے نتائج

موبائل کورٹس بنائی جائیں، جوڈیشل لاک اپ کو جیل کا درجہ دیا جائے: جوڈیشل ورکنگ گروپس

اسلام آباد (چودھری صداقت) نیشنل جوڈیشل کانفرنس کے دوران سفارشات تیار کرنے والے ورکنگ گروپس نے سفارشات پیش کی ہیں کہ انصاف فراہم کرنے والے اداروں کو مالیاتی خود مختاری دی جائے۔ دور دراز علاقوں میں انصاف کی فراہمی کیلئے موبائل کورٹس قائم کی جائیں۔ جیلوں سے دور عدالتوں میں

جوڈیشل کانفرنس ورکنگ گروپس کے اجلاس‘ قیدیوں نے مسائل بیان کئے‘ جیلوں میں منشیات ملنے کی تحقیقات اور کارروائی ہونی چاہئے : چیف جسٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز+ نمائندہ نوائے وقت) قومی جوڈیشل کانفرنس کے دوسرے روز مختلف ورکنگ گروپس کے اجلاس ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے جیل اصلاحات کے ورکنگ گروپ میں شرکت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز عدلیہ، مقدمات، بار اور انسداد کرپشن کے موضوعات پر

برطانیہ میں چالیسویں گلاسٹن بری فیسٹیول کے موقع پر مختلف گلوکاروں اور میوزیکل گروپس نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

برطانیہ کےجنوب مغربی علاقےگلاسٹن بری میں منعقد ہونے والے اس میوزک فیسٹیول میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شائقین نے شرکت کی۔ گلاسٹن بری فیسٹیول میں معروف میوزیکل گروپس گوریلاز، فلورینس، دی مشین کے علاوہ برطانوی گلوگار ڈیزی راسکل اور فوک سنگر ولی نیلسن نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ فیسٹیول میں ایک درجن سے زائد سٹیج بنائے گئے تھے جن پر مختلف گلوکار سُروں کے رنگ بکھیرتے رہے اور ان کے مداح اپنے پسندیدہ فنکاروں کو دل کھول کرداد دیتے رہے۔

مزید نتائج