تازہ ترین:

گرنیڈز: کے نتائج

لاہور میں 60 بوریاں بارود‘ 18 گرنیڈز‘ 2 خودکش جیکٹس برآمد

لاہور + اسلام آباد + کراچی (نامہ نگار + کرائم رپورٹر + مانیٹرنگ نیوز) لاہور‘ پشاور‘ اسلام آباد اور واہ کینٹ سے بارود کی بھاری کھیپ برآمد کرکے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ 108 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی جبکہ راولپنڈی کے کئی علاقوں میں سرچ آپریشن