تازہ ترین:

گرمی: کے نتائج

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنےجبکہ میدانی علاقوں گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نور پور تھل میں پڑی جہاں درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہااس کے علاوہ اسلام آباد میں چونتیس، لاہور چھتیس، کوئٹہ تیس، ملتان،مظفرآباد، فیصل آباد اورپشاورمیں پینتیس، کراچی تینتیس، گلگت بتیس اور مری میں درجہ حرارت بائیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنےجبکہ میدانی علاقوں گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نور پور تھل میں پڑی جہاں درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہااس کے علاوہ اسلام آباد میں چونتیس، لاہور چھتیس، کوئٹہ تیس، ملتان،مظفرآباد، فیصل آباد اورپشاورمیں پینتیس، کراچی تینتیس، گلگت بتیس اور مری میں درجہ حرارت بائیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

گرمی کی شدت میں اضافے سے بجلی کا شارٹ فال3045 میگا واٹ تک جا پہنچا

لاہور( کامرس رپورٹر)گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک میںگزشتہ روز بجلی کی قلت602 میگا واٹ اضافے سے 3045 میگا واٹ تک پہنچ گئی۔ پیپکو کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی 14474 میگا واٹ پیداوار کے مقابلے میں اسکی طلب 17519میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔بجلی کی قلت کو پورا کرنے کیلئے شہروں

مزید نتائج