تازہ ترین:

گرم: کے نتائج

اگلے چوبیس گھنٹےکے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا، اور اس دوران ملک کے کسی بھی حصے میں خاطر خواہ بارش ریکارڈ نہیں کی گئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نور پور تھل میں پڑی جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہااس کے علاوہ اسلام آباد میں چونتیس، لاہور چھتیس، کوئٹہ تیس، مظفرآباد چونتیس، ملتان پینتیس، کراچی تینتیس، پشاور پینتیس، گلگت تیس، مری بائیس اور فیصل آباد میں درجہ حرارت پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک میں بارش

اگلےچوبیس گھنٹوںکے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نور پور تھل میں پڑی جہاں درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بھی برقرار رہے گی۔

اگلے چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا، تاہم کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دالبندین میں پڑی جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید نتائج