کابل (نیوز ایجنسیاں) سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی انکوائری کےلئے ٹیم کی نامزدگی کے بعد کیس مےں پیشرفت ہوئی ہے اور ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، صدارتی آفس سے جاری بیان کے مطابق گرفتار شخص نے حملے سے ایک روز قبل حملہ آور سے بات کی تھی۔دریں اثناءسربراہ افغان