تازہ ترین:

گرد: کے نتائج

اسلام آباد: قاری شکیل گروپ کا دہشت گرد ایوان صدر کی عقبی پہاڑیوں سے گرفتار

اسلام آباد (آن لائن)سکیورٹی اداروں نے وفاقی دارالحکومت میں بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث قاری شکیل گروپ کے ایک دہشت گرد کو ایوان صدر کے عقبی پہاڑوں سے گرفتار کر لیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی تحقیقات اسلام

آئی ایس آئی کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں کئی بار بھارت پہلے ہی نشاندہی کرچکا تھابھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہےکہ آئی ایس آئی کے متعلق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں، تاہم خوشی ہوئی کہ دنیا نے اس کا اب نوٹس لیاہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے بعد وطن واپس آتے ہوئے میڈیا سے بات چیت میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ دنیا کو آئی ایس آئی کے متعلق اب حقیقت معلوم ہوئی ۔ جبکہ بھارت اس کی پہلے ہی نشاندہی کرچکاہے پر کسی نے بھی اعتبار نہیں کیا۔

پاکستان کو دہشت گرد ملکوں میں شامل کرنے کیلئے امریکی چارج شیٹ تیار

لندن (خصوصی رپورٹ / خالد ایچ لودھی) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کو باضابطہ طور پر دہشت گرد ممالک کی لسٹ میں شامل کرنے کے لئے پاکستان کے خلاف طویل چارج شیٹ تیار کر لی ہے۔ انتہائی معتبر سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کے اندر 300 سے زائد مقامات پر ریڈ

مزید نتائج