تازہ ترین:

گرایا: کے نتائج

طالبان نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ ضلع وانت پر قبضہ، جھڑپ میں 15 پولیس اہلکار، بم دھماکے میں 8 اطالوی فوجی ہلاک

کابل (نیوز ایجنسیاں) طالبان نے صوبہ نورستان میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ ادھر طالبان نے نورستان کے ضلع وانت پر قبضہ کر لیا اور جھڑپ میں 15 پولیس اہلکار ہلاک کر دیئے۔ دوسری جانب نیٹو فورسز کی بمباری سے بچوں، خواتین سمیت 15 شہری جاںبحق ہو گئے۔ اتحادی فورسز نے 33 طالبان

جنوبی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارہ تباہ‘ ہم نے گرایا‘ طالبان....ملبہ کیلئے جھڑپ میں چھ عسکریت پسند مارے گئے

مکین + میر علی (نامہ نگار + ایجنسیاں) جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ طیارہ انہوں نے مار گرایا ہے تاہم سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ

حملے، دھماکے، 2 افغان فوجیوں سمیت 6 ہلاک، طالبان نے ڈرون طیارہ مار گرایا

کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں بم دھماکوں میں 2افغان فوجیوں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے‘ طالبان نے غزنی میں ڈرون طیارہ مار گرایا۔ ادھر صوبہ غزنی میں سینکڑوں لوگوں نے رات کے اوقات میں فوجی آپریشنز کے خلاف مظاہرہ کیا۔ امریکی اخبار ٹیلی گراف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ

مزید نتائج