تازہ ترین:

گر: کے نتائج

طویل لوڈشیڈنگ‘ ڈینگی کے مریضوں پر عذاب بن کر گر رہی ہے‘ پنجاب سے زیادتی پر شدید احتجاج کرتا ہوں : شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب خصوصاً لاہور مےں غیر معمولی لوڈشیڈنگ ایک طرف ڈینگی کے مریضوں کے لئے اذیت کا باعث بن رہی ہے اور دوسری طرف اس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہسپتالوں مےں ڈینگی کے مرض کی تشخیص اور علاج کےلئے فراہم کی گئی قیمتی ترین

کلر کہار....بس کھائی میں گر گئی‘ وائس پرنسپل اور 42 طلباءسمیت 45 افراد جاں بحق

کلرکہار+ فیصل آباد (نامہ نگاران + نمائندہ خصوصی + وقت نیوز) کلرکہار سے فیصل آباد آتے بس تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے باعث موٹروے پر سالٹ رینج میں ایشیا پل کے قریب گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں بس میں سوار ملت گرائمر سکول فیصل آباد کے وائس پرنسپل حفیظ انور اور 42 طالب

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں امریکی جاسوس گر کر تباہ ہو گیا

ذرائع کے مطابق مکین کے علاقے سانگڑ میں امریکی جاسوس طیارے کا ملبہ سیکیورٹی فورسز نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔تحریک طالبان کا دعویٰ ہے کہ طیارہ انہوں نے مار گرایا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ۔ یاد رہے کہ اس علاقے میں کشیدگی کے باعث زیادہ تر عام شہری دیگر جگہوں پرنقل مکانی کر چکے ہیں اور زیادہ تر طالبان یا سیکیورٹی فورسز ہی یہاں موجود رہتی ہیں ۔

مزید نتائج