لاہور (اے پی پی)اداکار شان نے ہدایتکار اقبال کشمیری کی نئی فلم"گجر دا کھڑاک"سائن کر لی۔ فلم کے مصنف محمد کمال پاشا جبکہ موسیقار طافو ہوں گے۔ اقبال کشمیری نے جلد اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کو تیزی سے مکمل کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔