تازہ ترین:

گاﺅں: کے نتائج

قصور کے نواحی گاﺅں سریالی میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔

قصورکے قریبی گاﺅں سریالی میںشمال کی جانب سے آنے والا ایک چھوٹا طیارہ دیوار کے ساتھ ٹکرانے بعد پانی کے تالاب میں گر کرتباہ ہو گیا ۔ طیارہ تقریبا پاپچ فٹ لمبا تھا جس کا رنگ سرخ اور سفید ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملبہ اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔ واضح رہے کہ گرنے والے طیارے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

چناب میں طغیانی‘ متعدد گاﺅں زیر آب: سانگھڑ‘ متاثرین پر ایم پی اے کے گارڈز کی فائرنگ‘ 2 افراد ہلاک

لاہور+سےدوالا+ بدین (نامہ نگاران/ ریڈیو نیوز/ ایجنسیاں) دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر قریبی علاقوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارت کی جانب سے اچانک پانی چھوڑنے کے باعث دریائے چناب میں بجوات کے مقام پر طغیانی سے متعدد گاﺅں زیرآب

پنجاب میں 2011ءکا پہلا پولےوکیس اوکاڑہ کے گاﺅں میں سامنے آ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں 2011ءکا پہلا پولیو کیس اوکاڑہ کے گاﺅں فتح پور مےں سامنے آ گیا۔ 8 ماہ کی بچی ام سروا میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

مزید نتائج