تازہ ترین:

گاکنول: کے نتائج

غنڈہ گردی پر مبنی فلمیں بنائی جاتی رہیں تو انڈسٹری کا نام ونشان نہیں رہے گا:کنول

لاہور ( کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ کنول نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نااہل لوگوں کی وجہ سے بحران کا شکار ہے‘ غنڈہ گردی پر مبنی فلمیں بنائی جاتی رہیں تو پاکستانی فلم انڈسٹری کا نام ونشان نہیں رہے گا۔ قوم کو معیاری اور اصلاح والی فلمیں دینا ہوں گی‘ بحرانوں سے نکالنے کیلئے