تازہ ترین:

گاپرویز: کے نتائج

این اے 123کے ہر گھر میں گیس فراہم کروں گا:پرویز ملک

لاہور(خبر نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور این اے 123 سے نامزد امیدوار محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ 10 مارچ کے فوراً بعد اہلیان این اے 123 کو گیس کی فراہمی کا کام شروع ہو جائے گا۔ پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لئے این اے 123 کی ہر یونین کونسل میں نئے ٹیوب ویل