چٹاگانگ (اے پی پی) گریم سوان کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث انگلینڈ نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو 181 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ جنید صدیق اور مشفیق الرحیم کی شاندار بیٹنگ بھی اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان