تازہ ترین:

گانوں: کے نتائج

آنجہانی امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کے نئے گانوں کا البم آج ریلیز ہوگا

لاس اینجلس (جی این آئی) آنجہانی امریکی گلوکارہ مائیکل جیکسن کے نئے گانوں کا البم آج ریلیز ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ البم مائیکل جیکسن کے ان گانوں پر مشتمل ہے جو انہوں نے ایک ریکارڈنگ کمپنی سے معاہدے کے تحت ریکارڈ کئے۔ اور ان کی پراسرار موت کے بعد وہ البم پورے نہ ہو سکے

نصیبو لعل عاشورہ تک گانوں کی ریکارڈنگ نہیں کرائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ نصیبو لعل عاشورہ محرم تک فلم کے گانوں کی ریکارڈنگ نہیں کرائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ محرم الحرام کے بعد میں دو نئی فلموں ”ججی بہادر“ اور گجر دا کھڑاک“ کے گارنے ریکارڈ کرا¶ں گی۔ اس فلم کا میوزک معروف موسیقار طافو نے ترتیب دیا ہے۔

سخاوت ناز عید کے بعد کامیڈی گانوں پر مشتمل البم ریلیز کریں گے

لاہور (اے پی پی) سٹیج اداکار سخاوت ناز عیدالضحیٰ کے بعد اپنا کامیڈی گانوں پر مشتمل البم ریلیز کریں گے۔البم دس گانوں پر مشتمل ہو گا جس کی شاعری بھی انہوں نے خود تیار کی ہے۔

مزید نتائج