اپنے کیرئیر کے دوران کرکٹ کےآسمان پرچھائے رہے بیٹسمینوں کی بات کی جائے تو اٹھارہ ہزار سے زائد رنز بنانے والے سچن ٹنڈولکرکو شائقین کرکٹ دوہزار پندرہ کے ورلڈ کپ میں بلے بازی کے جوہر دکھاتے نہیں دیکھ سکیں گے۔ کرکٹ کے شیدائی رواں ورلڈ کپ مقابلوں کے بعد تین سو ترییپن ون ڈے اورایک سو باون ٹیسٹ میچ کھیلنے والے آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کی عالمی ایونٹ میں کارکردگی سے بھی محروم ہوجائیں گے۔ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ سے پہلے ایک عرصہ تک تماشائیوں کے دلوں پر راج کرنے والے سری لنکن کپتان کمارا سنگا کارا بھی