تازہ ترین:

گارڈین: کے نتائج

گارڈین ایکٹ اٹھارہ سو نوے میں ترامیم کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔

درخواست ایک نجی تنظیم کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیارکیا ہے کہ موجودہ گارڈین قوانین متاثرہ بچوں اور والدین کے رویوں کے درمیان استحکام کی بجائے دوریاں پیدا کررہے ہیں۔ فاضل عدالت نے درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانوں اور دیگر فریقین سے ایک ماہ میں شق وار جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس مامون رشید شیخ کا کہنا تھا کہ عدالت قوانین میں تبدیلی تو نہیں کرسکتی۔ مگر درخواست میں اہم نکات کو اٹھایا گیا ہے جن کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

امریکہ نے آئی ایس آئی کو 36 دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کر دیا: گارڈین کا دعویٰ

اسلام آباد + لاہور (سٹاف رپورٹر + سپیشل کارسپانڈنٹ) امریکی اداروں کی بعض خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ آئی ایس آئی کو 36 دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ گارڈین نے 25 اپریل کی اشاعت میں ان دستاویزات کے حصول کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کو

مزید نتائج