تازہ ترین:

گارڈ: کے نتائج

86 لاکھ کے بارہ ڈاکے‘ چوریاں‘ مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ قتل تین زخمی

لاہور + فیروزوالا (نامہ نگاروں سے) لاہور میں ڈاکو¶ں نے درجنوں شہریوں کو لوٹ لیا جبکہ مزاحمت کرنے پر فیروزوالا میں ایک رائس ملز کے گارڈ کو قتل اور 2 ملازمین کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیروزوالا کے علاقہ نواں پنڈ سٹاپ کے قریب 6 ڈاکو¶ں نے رائس ملز لوٹنے کی کوشش کی اور

پورے ملک کی طرح شہر قائد میں بھی جشن آزادی بھر پور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ شہر کی مرکزی تقریب بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی تھی جس میں پاک نیول اکیڈمی کے دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھالے۔

کراچی میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اس موقع پرپاک فوج گیریژن کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی اور دعائیں مانگی گئیں۔ یوم آزادی کی مرکزی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی جہاں گارڈز کی تبدیلی ہوئی اور پاکستان نیوی اکیڈمی کے سیلرزاور کیڈٹ نے گارڈز کے فرائض سنبھالےاس تقریب کے مہمان خصوصی کموڈور عابد رانا تھے۔تقریب کے بعد گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ نے مزار قائد پر پرچم کشائی کی اور سائرن بجاکر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا جس کے بعد دونوں رہنماوں ے

مزید نتائج