تازہ ترین:

گارنٹی: کے نتائج

تونسہ پاور پراجیکٹ، چینی کمپنی نے وفاقی حکومت سے گارنٹی مانگ لی

لاہور (سپیشل رپورٹر) تونسہ پاور پراجیکٹ سے 120 میگا واٹ بجلی کی پیداوار کے لئے چینی کمپنی نے وفاقی حکومت کی گارنٹی طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے تونسہ پاور پراجیکٹ شروع کر نے کا اعلان کیا تھا اس کے لئے چین کی واٹر اینڈالیکٹر ک کارپویشن نے اس کی فزیبلٹی سٹڈی کرنے

مالی بحران شدید‘ چیئرمین ریلوے کی گارنٹی پر جاری 10 کروڑ کا چیک کیش نہ ہو سکا

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے کے مالی بحران نے پھر سے شدت اختیار کرنا شروع کر دی اور دو روز قبل پی ایس او کی طرف سے چیئرمین ریلوے جاوید اقبال کی ذاتی گارنٹی پر جاری کیا گیا 100 ملین کا چیک ابھی تک کیش نہیں ہو سکا‘ دوسری طرف فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 629 ملین روپے کی

پاکستانی کمپنیوں کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے انشورنس گارنٹی دینے سے انکار

اسلام آباد( ریڈیونیوز) پاکستانی کمپنیوں نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ٹیکس وڈیوٹی کیلئے انشورنس گارنٹی دینے سے انکار کردیا انشورنس گارنٹی نہ ملنے سے 5ہزار کے قریب کنٹینرز کراچی پورٹ پر رُکے ہوئے ہیں ترجمان ایف بی آر کے مطابق انشورنس گارنٹی کیلئے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت

مزید نتائج