لاہور (سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن کی چھاپہ مار ٹیم نے فیروز پور روڈ پر واقع گارمنٹس فیکٹری (Azgard) کو گیس چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کے کنکشن منقطع کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ روہی نالے پر واقع ایزگارڈ نامی گارمنٹس فیکٹری کے مالکان نے گیس کی 4انچ مین لائن سے فیکٹری کو ملنے والے