تازہ ترین:

گار: کے نتائج

چین میں انسانی خدمت کے جذبہ سے سرشارمتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے معمراور بے یارو مدد گار افراد کے لئے ویلج ہوم قائم کرلیا۔

صوبہ فیوجی سے تعلق رکھنے والی اس ویلج ہوم مالکہ ہویانگ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ بیس برس سے بوڑھے نادار اور بے یارومدد گار افراد کی دیکھ بھال کر رہی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ویلج ہوم کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کے باعث وہ ان معمر افراد کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے نیا بڑا ویلج ہوم قائم کرنا چاہتی ہے۔

مقبوضہ کشمیر : آج یوم یاد گار منایا جائے گا وادی میں مکمل ہڑتال ہوگی‘ علی گیلانی نظر بند

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس گیلانی گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی کی اپیل پر آج 2008-10ءکے دوران احتجاجی مظاہروں میں شہید کئے گئے نوجوانوں کی یاد میں یوم یادگار منایا جائے گا ۔ اس موقع پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی اور شہداءکی روح کو ایصال

فیصل آباد، دوسرے روزبھی صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ہزاروں مزدور بے روز گار ۔

محکمہ سوئی گیس کے شیڈول کے مطابق بدھ کی صبح چھ بجےسے کل صبح چھ بجےتک فیصل آباد کی تمام صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ گیس کی بندش کے باعث سینکڑوں بڑے چھوٹے کارخانے بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روز گار ہوگئے ہیں، دوسری جانب آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ایسوسی ایشن نے گیس شیڈول مسترد کرتے ہوئے فیکٹریاں چلانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ صنعتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کا کہنا ہے کہ حکومت صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرکے ان کا معاشی قتل کررہی ہے۔

مزید نتائج