تازہ ترین:

گئےلیلیٰ: کے نتائج

نعیم شیخ کو جعلی چیک نہیں دیا‘ جھوٹے الزامات لگائے گئے:لیلیٰ

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ سٹیج ڈرامہ پروڈیوسر نعیم شیخ نے مجھے بد نام کرنے کیلئے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔ میں نے انہیں کوئی جعلی چیک نہیں دیا۔میں ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ اور دیگر قانونی کارروائی کروں گی۔یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز اپنی