گئیکراچی: کے نتائج

بم دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے سپردخاک تعداد 33 ہو گئی....کراچی اور اندرون سندھ ہژتال مظاہرے

کراچی (نمائندہ نوائے وقت + آن لائن + مانیٹرنگ سیل) کراچی میں دو بم دھماکوں میں جاںبحق ہونیوالے افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں سوگ کی فضا طاری رہی۔ دھماکوں کیخلاف مکمل ہڑتال کی گئی اور پبلک ٹرانسپورٹ بند رہی۔ شہری حکومت کے تحت چلنے والے تمام سکول‘ کاروباری