تازہ ترین:

گئی: کے نتائج

برطانیہ میں تین پاکستانیوں کے قتل کے الزام میں مزید تین افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے

ہارون جہاں، شہزاد علی اور عبدالمصور نامی پاکستانیوں کو لندن میں ہنگامہ آرائی کے دوران کار سے کچل کر ہلاک کردیا گیا تھا، عینی شاہدین نے بتایا تھا کہ مقتولین نےایک مسجد کی حفاظت کرتے ہوئے جان کی بازی لگادی تھی،غیر ملکی نیوزایجنسی کے مطابق ان تین پاکستانیوں کو قتل کرنے والے تین ملزمان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ واضح رہے کہ مذکورہ پاکستانیوں کے قتل کے الزام مین اب تک آٹھ افراد پر فرد جرم عائد کی جاچکی ہے۔

ہر قیمت پر ملکی سالمیت کا تحفظ کرینگے‘ امریکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت درکار تھی جو مل گئی : جنرل کیانی

اسلام آباد (آئی این پی) آرمی چیف جنر ل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ مائیک مولن کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے ،ہر قیمت پر ملک کی سالمیت اور خود مختاری کا تحفظ کیا جائے گا ، پاک فوج کو غیرملکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کی حمایت چاہئے تھی جو آج مل گئی ہے

این ایل سی سکینڈل....تین سابق جرنیلوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی‘ پی اے سی کو بریفنگ

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ ایجنسیاں) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے گزشتہ سات مالی سالوں کے آڈٹ رپورٹس کی منظوری دے دی، کمیٹی نے سابق آڈیٹر جنرل تنویرعلی آغاکی شاندارکارکردگی پرانہیں خراج تحسین پیش کیا ، وزارت دفاع کے حکام نے کمیٹی کو بتایا ہے کہ پی اے سی کے احکامات کی روشنی میں

مزید نتائج