تازہ ترین:

کےمتاثرین: کے نتائج

نوائے وقت گروپ کی طرف سے کوٹ ادو اور دائرہ دین پناہ کےمتاثرین سیلاب میں امدادی اشیاء تقسیم کی گئیں ۔  

نوائے وقت گروپ کے مینجنگ ایڈیٹر جناب مجید نظامی کی ہدایت پر روزنامہ نوائے وقت اور وقت نیوز کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ روزنامہ نوائے وقت ملتان کے زیر اہتمام متاثرین کے لیےامدادی سامان پر مشتمل ٹرک چوک سرور شہید پہنچایا گیا ۔ ملتان سے بیس کلومیٹر دوراس علاقے میں کوٹ ادو اور دائرہ دین پناہ کے ہزاروں افراد پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ڈپٹی ریذیڈنٹ ایڈیٹر شمیم اصغر راؤ اور چوک سرور شہید میں نوائے وقت کے نمائندہ چوہدری عبدالستار نے متاثرین میں سامان تقسیم کیا۔ نوائے وقت ملتان کے