تازہ ترین:

کے ذمہ: کے نتائج

قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلوے کے چئیرمین سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ریلوے کے ذمہ پچاس ارب روپے کا قرضہ اگرحکومت ادا کردے تو اس کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔

قومی  اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ریلوے کی حالت صرف ٹریک ٹھیک کرنے یا نئےانجن خریدنے سے بہتر نہیں ہو گی بلکہ خسارے کو کم کرنے کیلئے موثر اقدامات کرنا ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، غریب آدمی کی سواری کی طرف وہ توجہ نہیں دے رہی جو اسے دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا خسارے میں چلنی والی ایک سو دو ٹرینیں بند کرکے دس ارب روپے کا سالانہ خسارہ کم کیا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر چئیرمین ریلوے آپریشن سمیع خلجی نے کہا کہ گاڑیاں بند کرنے کی