تازہ ترین:

کی“: کے نتائج

”حکمرانوں نے امریکی آپریشن کی مدد کیوں کی“ شاہ محمود کا سوال غیر متعلقہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (مانےٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سوال کیا کہ ایبٹ آباد آپریشن پر حکومت نے امریکہ کی حمایت کیوں کی؟ تاہم ڈپٹی سپیکر نے اسے غیر متعلقہ قرار دے دیا شاہ محمود

”صحافت میں مجید نظامی کا کوئی ثانی نہیں‘ حق کی آواز سب سے زیادہ بلند کی“

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز کالم نگار، ماہر تعلیم، شاعر اور مصنف ڈاکٹر محمد اجمل نیازی نے کہا ہے کہ نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف محترم مجید نظامی نے صحافت کی آزادی اور سربلندی کے لئے بے پناہ جدوجہد کی ہے اور اس میدان میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ڈاکٹر اجمل نیازی نے پنجاب ٹی

”پاکستان نے غلطی کی“ امریکہ نے تیل سستا کرنے کی مخالفت کر دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان میں تیل کی قیمتیں کم کرنے کی مخالفت کر دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کےلئے اصلاحات ضروری ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ تیل کی قیمتیں کم کرنا ٹھیک نہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید

مزید نتائج