تازہ ترین:

کیں: کے نتائج

الگ ریاست کےلئے یو این او مےں کوششیں ترک نہ کیں تو فلسطین کی امداد بند کر دینگے: ایرک

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ایوان نمائندگان کے رکن ایرک کنیٹر نے انتباہ کیا ہے اگر فلسطین نے اپنے آپ کو آزاد ریاست قرار دلوانے کےلئے اقوام متحدہ مےں کوششیں جاری رکھیں تو امداد بند کر دینگے۔

وفاق نے رواں برس پنجاب کو یوریا کی 28 لاکھ بوریاں کم فراہم کیں

لاہور(ندیم بسرا سے) وفاقی حکومت نے پنجاب کو ٹارگٹ کرتے ہوئے گزشتہ برس (جون جولائی) کی نسبت رواں برس جون جولائی میں 28لاکھ یوریا کی بوری کم فراہم کی جس کی وجہ سے پنجاب میں کھادکی قیمت میں کئی گنا اضافے سے مصنوعی بحران شدت اختیار کر گیا۔پنجاب کو کھاد کی فراہمی کم ہونے سے کپاس

ذوالفقارمرزا نےجس طرح حلف اٹھاکرباتیں کیں انہیں جھٹلایا نہیں جاسکتا ۔ سندھ ترقی پسند پارٹی سربراہ ڈاکٹرقادرمگسی

حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےڈاکٹرقادر مگسی نےکہا کہ ذوالفقارمرزانےایم کیوایم سےمتعلق ہماری باتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ متحدہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ دہشت گردوں کی جماعت ہے،کراچی میں جاری بدامنی میں نوے فیصد ہاتھ ایم کیوایم کاہے،انہوں نےمطالبہ کیا کہ عشرت العباد اوررحمان ملک کوگرفتارکرکےان کےخلاف مقدمہ چلایاجائے،اورسندھ میں چھ ماہ کےلئے عبوری حکومت قائم کی جائےجوکراچی میں جاری خون خرابےکےذمہ دارافراد کوکٹہرے میں کھڑاکرے۔

مزید نتائج