تازہ ترین:

کیپٹن: کے نتائج

حج آپریشن کے دوران ملازمین کی کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن ندیم یوسفزئی

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈی پی آئی اے کا کہنا تھا کہ قومی ایئرلائنز کواس وقت ایک سو تیس ارب روپے کےخسارے کا سامنا ہےجس کو کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ حکومت سے سود سے پاک قرضوں کی درخواست بھی کی جاچکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ہدایت کے بعد جلد نئے طیارے بھی خریدے جائیں گے۔ پی آئی اے کے طیاروں میں فنی خرابیوں اور انجن فیل ہونے کے واقعات کے حوالے سے کیپٹن ندیم یوسفزئی کا کہنا تھاکہ اس کی ذمہ دار پی آئی اے نہیں بلکہ طیارہ ساز کمپنیاں ہیں کیونکہ طیاروں کی تیاری ہی میں نقائص

اسلام آباد کے حکمران ملک دشمن پالیسیوں پر عمل کر رہے ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ یوتھ ونگ(ن) کے سربراہ کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نااہل حکمران جو کہ اسلام آباد پر قابض ہیں وہ ملک دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں۔ یہ لوگ کسی صورت پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن نہیں دیکھنا چاہتے۔ ماضی میں امن کی خاطر ورلڈ بینک کی رپورٹ پر سندھ

ہر ادارہ اپنی حدود میں رہے تو ہی ملک مضبوط اور محفوظ ہو سکتا ہے : کیپٹن صفدر

لاہور (رپورٹ: سید عدنان فاروق) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزرو رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مارشل لاﺅں نے ملک کو تباہی کے کنارے پر پہنچایا آج کے نوجوان آئین کی حفاظت کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔ پاکستان اور اس کے اداروں سے مایوس نہیں ہیں۔ ہمارا انقلاب خونی

مزید نتائج