ویڈیوپریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئےالطاف حسین نےالزام لگایا کہ امریکہ نےاسفندیارولی کواے این پی کی کامیابی کےلیےلاکھوں ڈالرفراہم کیےالطاف حیسن کا کہنا تھا کہ خان عبدالفغارخان پاکستان بنانے کے خلاف تھے،خان عبدالغفار خان کی پوری عمر جیلوں میں جدوجہد میں گزرگئی،خان عبدالغفارغدار نہیں تھاالطاف حسین کاکہناتھا کہ وہ پختونوں کے کیخلاف نہیں ہیں،کراچی میں پختون لیڈرپختونوں کوگمراہ کررہےہیں کہ ہم پختونوں کیخلاف ہیں،ان کاکہناتھا کہ اے این پی آزادی کے لیے نہیں بلکہ غلام بنانے کے لیے ہے